بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

بھارتی وزیراعلی مستعفی،وجہ ایسی کہ پاکستانی سیاستدانوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے

datetime 2  اگست‬‮  2016 |

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست گجرات کی وزیر اعلیٰ آنندی بین پاٹیل نے یہ کہتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے کہ وہ عمر رسیدہ ہوچکی ہیں اورمزید اس عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتیں۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر اعظم کی قریبی ساتھی تصور کی جانے والی اس خاتون سیاستدان نے کہا کہ عمر زیادہ ہونے کے باعث وہ اس عہدے سے الگ ہو رہی ہیں۔ وہ پچھتر برس کی ہونے والی ہیں۔ وہ ایک ایسے وقت پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے الگ ہوئی ہیں، جب گجرات میں دلت کمیونٹی کی وجہ سے مودی کی حکمران پارٹی کو اس ریاست میں خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…