ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں لوگوں کو چوہے اور چھپکلیاں کھلانے کے الزام میں دو افراد گرفتارکر لئے گئے ہیں۔یہ دونوں افراد ایشیائی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق پولیس نے صوبہ ’’آسر‘‘ کے علاقے میں چھاپہ مار کر دو افراد کو گرفتار کر کے ان کے گھر سے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی۔ان افراد پر یہ الزام بھی ہے کہ وہ لوگوں کو چھپکلیاں اور چوہے بھی پکا کر شراب کے ساتھ دیتے تھے۔میڈیا نے ایک ویڈو بھی جاری کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہوٹل میں دو چھوٹے بچے جوس کے دھوکے میں شراب پی گئے جس کے بعد وہ جھومتے نظر آرہے ہیں۔جب ان کا والد واپس آیا تو اس نے ان کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے کی بجائے ان کی ویڈیو بنانا شروع کر دی۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو کہاں بنائی گئی۔
سعودی عرب میں حرام چیزیں کھلانے والے گرفتار ، کیا کھلاتے رہے پڑھ کر پاؤں کے نیچے سے زمین نکل جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































