ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

16سال کی بھو ک ہڑتال رائیگاں گئی ، کس نے رکھی تھی ؟ کیوں رکھی تھی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 27  جولائی  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں بھوک ہڑتال کرنے والی سماجی کارکن اروم شرمیلا نے 16 سال بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست منی پور میں نومبر 2000 میں فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 10 سماجی کارکنوں کی ہلاکت کے بعد اروم شرمیلا نے فوج کو حاصل خصوصی اختیارات کے خلاف بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا اور مسلسل 16 سال بعد بھی فوجی اختیارات ختم نہ کرنے کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال ختم کرنے اور الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اروم شرمیلا کو بھوک ہڑتال ختم کرنے کے لئے ماضی میں کئی بارگرفتار، رہا اور پھر گرفتار کیا گیا اور یہاں تک کہ ان پر خودکشی کرنے کے بھی الزامات لگائے گئے تاہم ان کا صبر متزلزل نہ ہوسکا جب کہ اب انہوں نے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…