برلن(آئی این پی)جرمنی کے شہر میونخ کے شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور ایرانی نژاد جرمن شہری نکلا۔جرمن میڈیا کے مطابق گزشتہ روز جنوبی جرمن شہر میونخ کے ایک شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ایک ایرانی نژاد جرمن کے طور پر کی گئی ہے۔ اس واقعے میں نو افراد ہلاک ہوئے۔ میونخ پولیس کا کہنا ہے کہ دوہری شہریت کے حامل اس نوجوان کی لاش بعد میں جائے واقعہ سے ایک کلومیٹر دور ایک مقام پر سے ملی۔ پولیس کے مطابق ممکنہ طور پر اس نوجوان نے خود کو گولی مار کر ہلاک کیا۔ مقامی پولیس کے مطابق فی الحال یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ آیا اس حملے کے درپردہ مسلم شدت پسندی کا عنصر تھا یا نہیں۔ ہفتے کو اس واقعے کے جائزہ لینے کے لیے جرمن چانسلر انگیلا میرکل وزیرداخلہ تھوماس ڈے میزیئر سے ملاقات کر رہی ہیں۔
جرمنی ، شاپنگ مال میں حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی ،حملہ آور کون تھا؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































