منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

گوادر میں چینی نیوی اسٹیشن کاقیام -ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ای میل کی تفصیلات منظر عام پر

datetime 4  جنوری‬‮  2016 |

نیویارک(نیوزڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین کی جانب سے گوادر میں نیوی اسٹیشن بنانے کے امکانات بہت کم ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے سابق ڈائریکٹر آف پالیسی پلاننگ کی جانب سے ہیلری کلنٹن کو بھیجی گئی ایک ای میل میں لکھا گیا کہ گوادر پورٹ کے حوالے سے چین کی دلچسپی سے متعلق شدت کے ساتھ باتیں کی جا رہی ہیں تاہم مستقبل قریب میں چین کاگوادر میں ایک بڑا نیوی اسٹیشن بنانے کے امکانات بہت کم ہیں تاہم اس معاملے پر پاکستان اور چین کے درمیان حالیہ سفارت کاری کافی دلچسپ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…