دبئی(نیوز ڈیسک)مصر میں روس کاطیارہ مصر کی فضائی حدود میں لا پتہ ہو گیاتھا۔ تاہم غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کا مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا ہے جبکہ طیارے میں 212 مسافر سوار تھے. سینائی کے علاقہ میں طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر کی مصری وزیر اعظم نے بھی تصدیق کر دی ہے. مصری وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ طیارہ صحرائے سینائی میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارہ مصر کے شہر سے روس جا رہا تھا۔
مسافر طیارہ گر کر تباہ ، بڑی جانی نقصان کاخدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے



















































