جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

فلوریڈا :بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے 15 مسافر زخمی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2015 |

فلوریڈا(آن لائن) امریکی ریاست فلوریڈا میں بوئنگ طیارے میں آگ لگنے سے پندرہ مسافر زخمی ہو گئے۔فورٹ لوڈرڈیل ہالی ووڈ انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بوئنگ 767 طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور جہاز کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔زخمیوں میں سےایک کی حالت نازک ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ جہاز 28 سال پرانا تھا اور اسے ڈائنامک ایئرویز کمپنی استعمال کر رہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…