واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے جوہری معاہدے کا امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 20 اکتوبر کو دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہورہے ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف 22 اکتوبر کو امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ اس حوالے سے امریکی وائٹ ہاوس کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے دورہ کے موقع پر پاکستان سے سول جوہری معاہدے کا امکان نہیں ہے۔ حکومت پاکستان جوہری ہتھیاروں کو لاحق خطرے سے بخوبی اگاہ ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے جوہری ہتھیاروں کی سلامتی کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔
پاکستان سے جوہری معاہدے کا امکان نہیں ہے: امریکی وائٹ ہاوس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان



















































