بیجنگ(نیوز ڈیسک)شمال مغربی چین میں فیول ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس پر فائر فائٹرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹینکر میں لگی آگ بجھا کر بڑی تباہی سے بچا لیا۔چین کے صوبہ چنگھائی میں پٹرول پمپ کے قریب کھڑے فیول ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ٹینکر میں 6000لیٹر گیسو لین موجود تھی، تاہم فائر فائٹرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹینکر کو پٹرول پمپ سے دور ہٹا دیا۔ایک گھنٹے کی طویل کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لی اور مزید جانی و مالی نقصان سے بچا لیا۔ حکام کے مطابق آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کی جار ہی ہیں۔
بیجنگ‘فیول ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، فائر فائٹرز نے قابو پالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم
-
پاکستان ایئرٹریفک کنٹرول نے 30مسافر طیاروں کو وار زون میں داخل ہونے سے بچا لیا
-
ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو ہوگی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، شمالی علاقہ جات میں برفباری کا الرٹ جاری کر دیا
-
امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری سعودی عرب چھوڑے کی ہدایت
-
ملائیشیا اور بنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 مارچ ہفتےکو ہوگی
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ



















































