جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

امریکی ریاست اوریگون میں مسلح شخص کی کالج میں فائرنگ، 15 افراد ہلاک اور20 زخمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015 |

اوریگون(نیوز ڈیسک) امریکا میں کالج میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 15 افراد ہلاک جب کہ 20زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر روزبرگ میں مسلح شخص نے کالج میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک جب کہ 20 زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بڑی نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جو بعد میں ہلاک ہو گیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی امریکی کالجوں میں فائرنگ کے واقعات پیش آئے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد مارے جاچکے ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…