روس اس تجویز پر غور کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم جاپان کے ساتھ اپنی سرمایہ کاری کو دیگر ممالک سے محفوظ رکھنے کے طریقے وضع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔اگر روس او ر جاپان نے اس پر اتفاق کرلیا تو عالمی سطح پر ڈالر کی قیمتوں میں بڑی حد تک کمی کاامکان ظاہر کیاجارہاہے۔ امریکی منصوبہ سازاس صورتحال پر سر پکڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔