وفاقی جج ڈیوڈ بنّنِگ نے کہا کہ عدالت کے لئے کِم ڈیوس کی گرفتاری کا حکم دینا کوئی آسان فیصلہ نہیں ہے۔فیڈرل جج ڈیوڈ بنّنِگ کی عدالت میں آج کِم ڈیوس کی گرفتاری کا حکم دیے جانے سے قبل عدالت کے باہر قریب دو سو افراد نے مظاہرہ بھی کیا۔ ان میں اس خاتون اہلکار کے موقف کی حمایت کرنے والے عام شہری بھی تھے۔ واضع رہے کہ امریکی سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہے کہ ہم جنس پرست افراد بھی آپس میں باقاعدہ قانونی شادیاں کر سکتے ہیں اور ایسی سول شادیوں کے بعد ہم جنس پرست جوڑوں کو آپس میں شادی شدہ ہونے کے قانونی سرٹیفیکیٹ جاری کئے جا سکتے ہیں۔
گناہ سے انکار پر امریکا میں خاتون اہلکار کو جیل کی سزا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































