منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ترکی‘ کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران جھڑپیں ، 4 افراد ہلاک

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

انقرہ (نیوز ڈیسک) ترکی میں کرد باغیوں کے احتجاج کے دوران شدید جھڑپوں میں تین شہری اور ایک پولیس آفیسر ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ۔ ترکی کے شہر سلپوئی میں کردستان ڈیمو کریٹک پارٹی کی جانب سے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران بلو اپولیس نے مظاہرین پر فائر کھول دیئے پولیس نے شہریوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کا استعمال کیا ، فائرنگ میں تین شہری اور ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا ، ، ترکی کی حکومت داعش کے جنگجوﺅں کیخلاف کارروائی کررہی ہے اور داعش کے کیخلاف بمباری میں کرد آبادی بھی نشانہ بن رہی ہے جس کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…