جمعہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2025 

بیوی کی یاد میں تاج محل بنوانے والے بزرگ کیلئے اعزاز

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو (این این آئی) مغل شہنشاہ جہانگیر کی تقلید کرتے ہوئے اپنی بیوی کی یاد میں تاج محل بنوانے والے 81 سالہ بھارتی شہری فضل حسین قادری کو یو پی کے وزیراعلی اکھلیش یادو نے خصوصی اعزاز سے نوازا ہے، انہیں یہ اعزاز وزیراعلی ہاﺅس میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران دیا گیا۔ بلند شہر کے علاقے قیصر کلاں گاﺅں کے رہائشی فضل حسین قادری جو محکمہ ڈاک میں ملازمت کے بعد ریٹائر ہوچکے ہیں نے اپنی بیوی کی یاد میں بارہ لاکھ روپے کی لاگت سے اپنے گاﺅں میں تاج محل تعمیر کروایا ہے، ان کی بیوی 2011ءمیں انتقال کر گئی تھیں ، فضل حسین قادری نے اپنی بیوی کی تدفین اسی تاج محل میں کی تھی جبکہ بیوی کی قبر کےساتھ فضل حسین قادری نے اپنی قبر کیلئے جگہ بھی مختص کررکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…