اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کا ملا اختر منصور کی بیعت کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسندتنظیم القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے اپنی اور گروپ کی جانب سے افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور کی بیعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔جہادی ویب سائٹس پر ایک آن لائن آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری نے کہا کہ وہ القاعدہ کے کارکنوں اور رہنماو¿ں کو ہدایت کرتے ہیں کہ وہ اسامہ بن لادن کے راستے پر چلتے ہوئے افغان طالبان کی حمایت کریں۔واضح ر ہے کہ ملا اختر منصورکے امیرکے انتخاب پر طالبان میں اختلافات کی خبروں کی دوران ملا اختر منصور نے ایک آڈیو پیغام میں متحد رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی جنگ جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…