جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب،پارک میں کھیلتی دوسالہ پاکستانی بچی لاپتہ

datetime 13  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض((نیوزڈیسک)سعودی عرب کے پارک میں کھیلتی دو سالہ پاکستانی بچی لاپتہ ہوگئی ،اہلخانہ نے غواءکا شبہ ظاہرکیاہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی خاندان مکہ کے علاقے طائف میں اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آیاتھا اور وہ پارک میں ٹہل رہے تھے کہ ان کی شروق بن احمد نامی بیٹی نے اپنے والد سے کہا کہ وہ دوسرے بچوں کے ساتھ درخت کے قریب کھیلنے کیلئے جار ہی ہے جس پر والد نے اجازت دے دی ۔کچھ ہی دیر بعد معلوم ہو اکہ وہ پارک میں موجود ہی نہیں ہے اور ڈھونڈنے پر بھی کہیں نہیں ملی ،اہل خانہ نے پولیس کو اطلا ع کر دی مگر بچی کا تاحال کچھ پتہ نہیں لگ سکا جس کے باعث والدین شدید پریشانی کے عالم میں غم کی تصویر بن گئے ہیں ۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…