بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

اہم یورپی ملک کاایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

برسلز (نیوزڈیسک)یورپی ملک سوئٹزرلنڈ نے تیرہ اگست سے ایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔سوئس حکام کے مطابق عمل درآمد بارہ بجے سے ہوگیا۔ایٹمی پروگرام کے باعث سوئٹزرلینڈ نے جنوری دو ہزار چودہ سے ایران پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی تھی۔ چھ عالم طاقتوں اور ایران کے درمیان ایٹمی معاہدہ ہوگیا ہے۔یورپی ممالک نے ایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹانا شروع کردی ہیں۔جلد دیگر یورپی ملک بھی ایران سے اقتصادی پابندیاں ہٹائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…