بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ماسکو کے 20 لاکھ مسلمانوں کیلئے تحفہ ،111 سال پرانی مسجد عیدالاضحی پر کھول دی جائیگی

datetime 11  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) روس کے دارالحکومت ماسکو میں واقع 111 سال پرانی مسجد عید الاضحی پر دوبارہ کھول دی جائیگی۔ ماسکو میں رہائش پذیر 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں کیلئے بڑی عید کا یہ بڑا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے اور وہ اس تاریخی مسجد کے کھولے جانے پر بہت خوش دکھائی دیتے ہیں۔ قدیم کیتھڈرل مسجد دوبارہ کھولے جانے کی تقریب عید الاضحیٰ 23 ستمبر 2015ءکو متوقع ہے۔ 19 ہزار مربع میٹرز پر تعمیر کی گئی یہ مسجد یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے روسی مسلم بورڈ کے مطابق اس مسجد کو 2011ءمیں شہید کردیا گیا تھا۔ ماضی میں عیدین پر ماسکو کے ڈیڑھ لاکھ مسلمان یہاں نماز عید ادا کیا کرتے تھے۔ اسلام روس کا دوسرا بڑا مذہب ہے اور مسلمانوں کی تعداد تقریباً دو کروڑ ہے اور دارالحکومت ماسکو میں چھ مساجد ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…