واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ میں واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع، امریکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع پرنیوی یارڈ کوہرطرح کی نقل وحمل کے لئے بند کردیاگیاہے اورالرٹ جاری کردیاگیاہے ۔پولیس کی بھاری نفری نے نیوی یارڈ کوگھیرے میں لے لیاہے اوراطراف کے تمام راستے عام افراد اورٹریفک کے لئے بند کردیئے گئے ہیں جبکہ پولیس نے نیوی یارڈ میں داخل ہوکرمشکوک شخص کی موجودگی کاپتہ لگانے کی کوششیں شروع کردی ہیں
واشنگٹن نیوی یارڈ میں مشکوک شخص کی موجودگی کی اطلاع،الرٹ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی
-
گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
’دشمن بھی خاندانی ہونا چاہیے‘، ثاقب چدھڑ کا عروبہ مرزا کو کرارا جواب



















































