پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب،مساجد میں سیکورٹی کیمرے لگانے کا فیصلہ

datetime 30  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں نمازیوں پر خود کش حملے کے حالیہ واقعے کے بعد سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور نے ملک کے تمام علاقوں میں واقع اہم مساجد کی سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں اور ان مساجد کے اندر اور باہر نگرانی کرنے والے کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس مقصد کے لئے تمام مساجد کی سیکیورٹی ضروریات کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور سامان کی فہرست مرتب کی جارہی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…