پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 12 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدے

datetime 25  جون‬‮  2015 |

پیرس(نیوزڈیسک) سعودی عرب اور فرانس کے درمیان 12 ارب ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سعودی وزیرِ خارجہ عدل الجبیر کا اپنے فرانسیسی ہم منصب لورینٹ فیبیئس کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان 12 ارب ڈالر سے زائد کے دفاعی معاہدے طے پا گئے ہیں جس میں ایئر بس جیٹس، ایچ 145 ہیلی کاپٹرز اور دیگر دفاعی سامان بھی شامل ہے۔اس موقع پر فرانسیسی وزیرِخارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ 10 معاہدے ہوئے ہیں جس کے تحت 50 کروڑ ڈالر مالیت کے 50 ایئربس جیٹس اور 23 عدد H145 ہیلی کاپٹر فروخت کئے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ معاہدوں کی سب سے اہم بات سعودی سرزمین پر 2 ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا جائزہ لینا بھی ہے جن کے لیے فرانس مکمل معاونت فراہم کرے گا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…