لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ماہ رمضان کے دوران مسلمانوں کےلئے ٹریفک قوانین میں نرمی کےلئے سمری تیار کرلی گئی،میٹرو پولیٹن پولیس کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ماہ رمضان کے ایک مخصوص سمری تیار کی جارہی ہے جس کے دوران شاہراہوں پر حد رفتار کی پابندی کو مسلمانوں کے لیئے ختم کردیا جائیگا۔ سمری میں یہ بات واضح طور پر بیان کی گئی کہ رمضان کے دوران مسلمانوں کو مساجد اور افطار کےلئے دیر ہوجاتی ہے جس کے پیش نظر انہیں یہ رعایت دی جائے گی۔ مسلم کمیونٹی نے اس خبر پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ برطانیہ کی تاریخ میں اس سے پہلے ایسا کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔
برطانیہ میں ماہ رمضان کے دوران مسلمانوں کےلئے خصوصی رعایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
فلم میں بھی ہارنے سے انکار
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 100 روپے تک کمی کا امکان
-
بجلی کے بلوں میں بڑی تبدیلی
-
اسرائیل نے 8 جون کو ایران پر بڑا فضائی حملہ کیوں روکا؟ اسرائیلی ائیر چیف کا انکشاف
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی تیاری
-
سونے کی قیمتوں میں کمی



















































