پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

افغانستان ، سکیورٹی فورسز کا گیارہ صوبوں میں آپریشن ، 7 فوجی اور 83 طالبان ہلاک

datetime 17  جون‬‮  2015 |
090403-M-6159T-162.jpg NOW ZAD, Helmand Province, Islamic Republic of Afghanistan – U.S. Marines maintain security as other Marines assess battle damage on a former enemy position during a combat operation in the abandoned village of Now Zad, Helmand Province, Islamic Republic of Afghanistan, April 3, 2009. The residents of Now Zad were forced to abandon their homes nearly three years ago out of fear for their lives due to the strong presence of insurgents. By conducting combat operations here, Marines are bringing Now Zad closer to the reintroduction of Afghan-led governance. The Marines of Company L, 3rd Battalion, 8th Marine Regiment (Reinforced), the ground combat element of Special Purpose Marine Air Ground Task Force – Afghanistan, have served in Now Zad since November 2008. SPMAGTF-A is committed to assisting the Government of the Islamic Republic of Afghanistan with providing security to the Afghan people. (Official U.S. Marine Corps photo by Cpl. Pete Thibodeau)(Released)

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7فوجیاور 83 طالبا ہلاک اور بڑی تعداد میں زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جای ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان فورسز نے شورش زدہ صوبوں سے طالبان کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے کوششیں تیز کر دی ہیں اور اس سلسلے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آپریشنز میں 7 فوجی اور 83 طالبان ہلاک اور 116 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 11 صوبوں میں کئے جانے والے آپریشنز میں 5 کو گرفتار کر کے ان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔

a



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…