پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بان کی مون کی رمضان المبارک کے دوران یمن میں جنگ بندی کی اپیل

datetime 15  جون‬‮  2015 |
Secretary-General Ban Ki-moon speaks during the press conference of the Durban Review Conference.

جینیوا(نیوزڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے رمضان المبارک میں انسانی بنیادوں پر یمن میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق بان کی مون کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک شروع ہونے والا ہے لہٰذا اس دوران انسانی بنیادوں پر جنگ بندی روکنے کے لیے زوردیا جارہا ہے۔ انہوں نے یمن میں کم از کم 2 ہفتے کی جنگ بندی کی درخواست کی ہے تاکہ جینیوا میں ہونے والے امن مذاکرات کے ذریعے تنازعہ حل کرنے میں مدد مل سکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…