بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

بھارت نے ڈرون خریدنے میں پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 25  مئی‬‮  2015 |

اسٹاک ہوم(نیوزڈیسک)بھارت نے ڈرون خریدنے والے ملکوں میں سب کو پیچھے چھوڑدیا،جب کہ امریکا ڈرون بیچنے والوں میں سب سے آگے ہے۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعداد و شمار کے مطابق بھارت انیس سو پچاسی سے دو ہزار چودہ کے درمیان دنیا بھر میں ڈرونز کی خریدوفروخت کے ایک ہزار پانچ سو چوہتر سودے ہوئے۔ان سودوں میں بھارت کا حصہ 22 اعشاریہ 5 فیصد رہا، اس طرح بھارت ڈرونز درآمد کرنے والے ملکوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر چلا گیا،جبکہ ڈرون برآمدکرنے والے ملکوں میں امریکا 23 اعشاریہ 9 فیصد ایکسپورٹ کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ جاپان دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے سب سے پہلے انیس سو اڑسٹھ میں امریکا سے ڈرون درآمد کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…