بھارت میں پنچایت نے شوہر کے جرم کی انوکھی سزا بیوی کو دیدی

22  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت یوں تو دنیا کی بڑی جمہوریت اور روشن خیالی کا دعویٰ کرتا نہیں تھکتا لیکن اس کی سرزمین پر عورت کی جس طرح تذلیل ہوتی ہے اس کی مثال بہت کم معاشروں میں ہی ملتی ہے اور اب ایسی ہی ایک مثال اور سامنے آئی ہے جہاں ریاست راجستھان میں پڑوسی کی بیوی کو بھگا کر تو شوہر لے گیا لیکن پنچایت نے اس کی بیوی کو انوکھے سزا سناتے ہوئے پڑوسی کے ساتھ رہنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے ضلع بندی کے گاو¿ں کی پنچایت کے پاس راجیندرا میگوال نامی شخص شکایت دراج کرائی کہ اس کی بیوی اپنے 2 بچوں کے ساتھ پڑوسی کالو لال میگوال کے ساتھ بھاگ گئی ہے جس پر پنچایت نے کاررورائی کرتے ہوئے حکم جاری کیا کہ کالو لال کی بیوی راجیندرا کو 3 لاکھ روپے جرمانے کے طور پر ادا کرے یا پھر اس کے ساتھ اس کے گھر میں رہے۔بھارتی پولیس کے مطابق کالو لال کی بیوی فیصلے کے وقت پنچایت میں موجود نہیں تھی تاہم خاتون کی جانب سے پنچایت کے فیصلے کی تھانے میں شکایت دراج کرائی گئی ہے جس پر واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ بھارت کی ریاست راجستھان میں عام طور پر جھگڑوں کے فیصلے پنچائت کرتی ہے

مزید پڑھئے:آج کے مسلمانوں کے لیے نبی کریم ﷺ کی جانب سے لکھوایا جانے والا سبق آموز خط

جس کے ممبر کوئی منتخب نہیں کرتا بلکہ یہ گاو¿ں کے چند اہم اور بزرگ افراد پر مشتمل ہوتی ہے اگرچہ اس کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتی تاہم پنچائت کے کم و بیش تمام ہی فیصلے گاو¿ں کے لوگوں کو ماننا پڑتے ہیں۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…