سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلام کے لیے فخر قراردیتے ہوئے سلام پیش کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ سعودی وزیر دفاع نے پاکستانی فوج کو عالم اسلام کیلئے فخر قرار دیا اور دہشتگردی کے خلاف پاک فوج کے کردار کو بھی سراہا۔یاد رہے کہ سعودی عرب نےپاکستان سے یمن کے معاملے میں مدد کی اپیل کی تھی جس پر پاکستان نے انہیں مکمل حمایت کی یقین دہانی کروائی تھی اور معاملات کو سلجھانے میں کردار اپنا کردار ادا کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا۔
سعودی وزیر دفاع نے پاک فوج کو عالم اسلا م کے لیے فخر قرار دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































