جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی بھی سعودی عرب کی حمایت میں کود پڑا

datetime 29  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (نیوز ڈیسک) گذشتہ چند دہائیوں کے دوران مسلم دنیا میں سب سے متحرک کردار ادا کرنے والے ملک ترکی نے بھی یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب اور اتحادیوں کے فضائی آپریشن کی مکمل حمایت کردی ہے ترک صدر جب طیب اردگان نے خطے میں ایرانی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ایران خلیجی ریاستوں میں اپنا اثر رسوخ بڑھانا چاہتا ہے خطے میں ایرانی اجارہ داری کسی صورت قائم نہ ہونے دیں گے اردگان نے کہاکہ یمن میں سعودی سربراہی میں ہونیوالے فوجی آپریشن کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر فضائی اور سمندر مدد بھی فراہم کی جائے گی انہوںنے خبردار کیا کہ ایران نواز باغی فوری طور پر یمن کا قبضہ چھوڑ دیں ورنہ انجام کیلئے تیار رہیں ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…