اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

بھارت کا شدید احتجاج ،پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

datetime 13  مارچ‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی پاکستان میں نظر بندی ختم کرنے کے عدالتی فیصلے پر بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرلیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرتے ہوئے ان سے ذکی الرحمان کی نظر بندی ختم کرنے حکم پر شدید احتجاج کیا اور ان سے وضاحت طلب کی یاد رہے کہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے جمعہ کو ذکی الرحمان لکھوی کے نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دیئے تھے خیال رہے کہ بھارت کی جانب سے ذکی الرحمن لکھوی پر الزامات عائد کئے گئے ہیں کہ وہ 2008میں ہونیوالے ممبئی حملوں کا مرکزی ملزم ہے ۔

مزید پڑھئے:  بھارت ، گینگ ریپ کیس پر دستاویزی فلم انڈیاز ڈاٹر

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…