منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

خلائی کیپسول سویوز کی کامیاب فضائی سفر کے بعد بحفاظت لینڈنگ

datetime 12  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خلائی کیپسول سویوز دو روسی اور ایک امریکی خلاباز کو لے کر بحفاظت زمین پر پہنچ گیا۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر چھ ماہ گزار کر دو روسی الیگزنڈر ساموکوتایوو ، ایلینا سیرووا اور ایک امریکی خلاباز بیری ویلمور نے سویوز کیپسول کے ساتھ قازقستان میں کامیاب لینڈنگ کی۔ خلائی سٹیشن پر موجود تین خلا بازوں کا ساتھ دینے کے لیے ستائیس مارچ کو دو مزید خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن پہنچیں گے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…