اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہندو انتہاپسندوں نے مسلمان طالبعلم پر تشدد کر کے بھارت کے سیکولرملک ہونے کے دعوے کا پول کھول دیاہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے 21سالہ مسلمان طالبعلم ارباز خان پر چوری کاالزام لگا کر بے انتہاتشدد کرکے لہو لہا ن کر دیا۔طالبعلم کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ارباز خان کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تصدیق کی ہے کہ وہ اب ٹھیک ہے اوراس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔واقعے کیخلاف علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔
ہندو انتہا پسندوں کا مسلم طالبعلم پر تشدد ،بھارت کے سیکولرہونیکا پول کھل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
ہمارا امیرالعظیم
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































