منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ارجنٹینا میں سیلاب سے 12 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

datetime 7  مارچ‬‮  2015 |

بیونس آئرس( نیوز ڈیسک) ارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بارہ افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سول دفاعی ادارے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے باعث شمالی کورڈیا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں دس افراد ہلاک جبکہ بڑی تعداد میں زخمی اور لاپتہ ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورڈیا میں ہزاروں افراد بے گھر بھی ہوئے جنہیں محفوظ مقامات کی جانب سے منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…