اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

داعش کو حزب اللہ کا مقابلہ کرنے کے لئےتشکیل دیا گیا تھا

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

 امریکی فوج کے سابق اعلیٰ جنرل وسلی کلارک نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں داعش کے بارے میں سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نےداعش کو حزب اللہ کا مقابلہ اور اسے ختم کرنے کیلئے تشکیل دیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ داعش واحد گروہ تھا جو حزب اللہ کے ساتھ لڑنے کیلئے تیار تھا جنرل کلارک نے کہا کہ داعش کی تشکیل میں امریکی دوستوں اور اتحادیوں کا اہم کردار ہے داعش پر ہمارا سرمایہ اور ہماری فکر صرف ہوئی ہے۔ اس نے کہا کہ داعش کے افراد سخت متعصب اور خونخوار قسم کے ہیں اسی لئے وہ حزب اللہ سے لڑنے کیلئے تیار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…