منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

افغانستان: ہزارہ برادری کے 30 افراد اغوا

datetime 24  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان کے جنوب میں مسلح افراد نے ہزارہ برادری کے 30 افراد کو اغواءکر لیا۔افغان حکام نے بتایا کہ واقعہ زابل صوبہ میں پیش آیا۔صوبے کے گورنر محمد اشرف نے منگل کو بتایا کہ اغواء ہونے والوں میں سے کچھ سرکاری ملازم بھی ہو سکتے ہیں، جنہیں مرکزی سڑک پر دو گاڑیوں سے اتار کر ساتھ لے جایا گیا۔ایک اور سرکاری افسر نے بھی واقعہ کی تصدیق کی ہے۔ ابھی تک کسی نے اغواء کی ذمہ داری قبول کی اور نہ ہی تاوان کا کوئی مطالبہ سامنے آیا۔-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…