اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

مالدیپ کے سابق صدر دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2015 |

مالے: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطاق سابق صدر محمد نشید کو مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں اپنے دور حکومت کے دوران ایک جج کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ گرفتاری کے بعد سابق صدر کو جیل منتقل کرنے کے دوران ان کے سینکڑوں حامی جمع ہوگئے جن کی پولیس سے جھڑپوں کے دوران کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔ محمد نشید کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کی رہائی کے لئے مالدیپ حکومت پر دباؤ ڈالیں۔

واضح رہے کہ محمد نشید مالدیپ کے پہلے منتخب صدر تھے اور اب ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ 2008ء میں اقتدار میں آئے تھے اور انہیں 4 سال بعد فوج اور پولیس کی جانب سے بغاوت کے نتیجے میں مستعفی ہونا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…