بھارتی کوسٹ گارڈ ز کے ڈی آئی جی مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گئے ہیں۔کہ وہ اِس آپریشن سے پوری طرح آگاہ ہی نہیں تھے۔ بھارت حکومت اور اس کے ذمہ دار ادارے کس طرح اپنی باتوں سے پلٹ جاتے ہیں ،اس کی تازہ مثال بھارتی کوسٹ گارڈ کے ڈی آئی جی سُدھیر ساہنی کی قلابازی ہے۔آج صبح بھارتی اخبارات نے نمایاں طور پر ڈی آئی جی کوسٹ گارڈ کا یہ بیان شائع کیا کہ 31 دسمبر2014کی رات بھارتی کوسٹ گارڈ نے ہی پاکستانی کشتی کو تباہ کیاتھا ۔مگر اب دعویٰ کرنے والے بھارت کے ذمہ دار افسر اپنے بیان سے مکر گئے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپریشن وہ نہیں کر رہے تھے ۔
بھارت پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کے دعوے سے مکر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
یو اے ای میں ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری



















































