ہسپانوی خطروں کے کھلاڑی نے پہاڑ پر بنے 10فٹ سوراخ سے گزرکر حیران کر دیا، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں
میڈرڈ(این این آئی)ہسپانوی خطروں کے کھلاڑی کا ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے پہاڑ پر بنے 10فٹ سوراخ سے گزرنے کا مظاہرہ، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں نظر آنے والے اس ہسپانوی نوجوان کا شمار بھی ایسے ہی کھلاڑیوں میں کیا جا سکتا ہے جو ونگ سوٹ جمپنگ کرتے ہوئے کرتب… Continue 23reading ہسپانوی خطروں کے کھلاڑی نے پہاڑ پر بنے 10فٹ سوراخ سے گزرکر حیران کر دیا، دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئیں