بھارتی شہرچنائی میں کتے کا مالک کے ہمراہ ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

9  جنوری‬‮  2020

چنائی (این این آئی)بھارتی شہر چنائی میں کتے کی ہیلمٹ پہن کر موٹر سائیکل پر سفر کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعدسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پالتو کتا اپنے مالک کے ساتھ بائیک پر بیٹھا ہے۔ ٹریفک قوانین کا احترام کرتے ہوئے

دونوں نے ہیلمٹ بھی پہن رکھے ہیں اورکتا اپنے مالک کے کندھوں کو پکڑکر بائیک پر سنبھل کر بیٹھا ہے۔یہ ویڈیو دیکھ کر کئی سوشل میڈیا صارفین نے ناصرف پسندیدگی بلکہ حیرت کا بھی اظہار کیا ۔اس ویڈیو کے اپ لوڈ ہوتے ہی اس پر 59 ہزار ویوز اور ساڑھے چار ہزار لائیکس آگئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…