کیلیفورنیا،کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)کیلیفورنیا میں 3سو فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر کی مدد سے بحفاظت بچا لیا گیا۔کیلیفورنیا میں ریسکیو اہلکاروں نے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں پھنسے گھوڑے کو بحفاظت نکال لیا۔یہ مناظر امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دیکھے گئے جہاں مشکل میں گھرے گھوڑے کو ریسکیو اہلکاروں نے ہیلی کاپٹر کی… Continue 23reading کیلیفورنیا،کھائی میں پھنسے گھوڑے کو ہیلی کاپٹر سے بچا لیا گیا