منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

چینی سٹنٹ مین کی اونچی عمارت سے گرکر موت کے منہ میں جانے کی ویڈیو نے سب کو افسردہ کر دیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے معروف سٹنٹ مین جس کے سوشل میڈیا پر صارفین کی تعداد ہزاروں میں ہے گزشتہ روز 62 منزلہ عمارت سے سٹنٹ دکھاتے ہوئے ہاتھ سلپ ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق چینی شہری و ہونگ اپنے چاہنے والؤں کے لیے اونچی عمارت سے لٹک کر کسرت کرنے کا سٹنٹ کرنے کی کوشش کر رہے تھے ۔

عمارت کی دیوار کی اوپری سطح انتہائی ملائم تھی جس کو چینی سٹنٹ میننے کئی بار صاف بھی کیا تا کہ اس پر گرفت مضبو ط کی جاسکے ۔سٹنٹ مین نے 62 منزلہ عمارت سے لٹک کر ناصرف کسرت شروع کر دی بلکہ تھوڑا سا بہتر ہی رہا مگر کچھ لمحوں بعد اس کا ہاتھ پھسلنا شروع ہو گیا ۔ اور آہستہ آہستہ اس کی گرفت ختم ہوتی چلی گئی ، جس کے بعد اس کا ہاتھ اچانک پھسل گیا اور سیدھا زمین پر آگرا ۔اس کے گرنے اور موت کے منہ میں جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…