بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

انوکھی چوری،چور خاتون کا گھر چرا کر لے گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر کا سامان تو چورہوتا دیکھا ور سنا گیا ہے لیکن یہ پہلی دفعہ دیکھا گیا کہ چور خاتون کا گھر ہی چرا کر لے گئے۔برطانوی علاقے ڈیون میں چالاک اور مہم جو چور ایک خاتون کا پورا مکان ہی چوری کرکے لے گئے۔سونیا مک کول گھر میں موفود نہیں تھیں اور جب وہ گھر پر آئیں تو وہ حیران ہو گئیں کہ گھر اپنی

جگہ پر موجود نہیں تھا ۔تفصیلات کے مطابق 70 سالہ بیوہ سونیا مک کول کا مکان چو ر باآسانی اٹھا کر ایک ٹریلر ٹرک پر لاد کر گئے۔ سونیا مک کول نے کہا کہ شاید یہ چوری میری اس مہم کا نتیجہ ہے جس کے تحت میں نے پارک ہوم اونر جسٹس مہم چلائی تھی جس میں مکان رکھنے والے افراد کے حقوق پر انتھک محنت کی تھی جس سے کچھ لوگ ناراض تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…