ٹوٹنے کے بعد دوبارہ اصل حالت میں ڈھلنے والا شیشہ
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین کے مطابق اس مادے سے تیار شدہ ٹوٹے شیشے کو 28 ڈگری پر ایک گھنٹہ دبانے سے اسے اصلی حالت میں بدلا جاسکتا ہےترک خبررساں ادارے کے مطابق ریسرچ ٹیم نے ایک نئی گوند کی تیاری پر کام کے دوران خود ساختہ طور پر مرمت کرنے کی خصوصیت کی حامل شفاف پولیمر تیار… Continue 23reading ٹوٹنے کے بعد دوبارہ اصل حالت میں ڈھلنے والا شیشہ











































