ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

گھڑیوں کی سوئیاں” دائیں“ جانب ہی حرکت کیوں کر تی ہیں دلچسپ منطق سامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے دیکھا ہوگا کہ کلاک اوپر سے دائیں جانب حرکت کرتی ہیں اور اس پوزیشن کو کلاک وائزپوزیشن کہا جاتا ہے اور اس کے پیچھے ایک دلچسپ منطق پوشیدہ ہے۔انسانی تاریخ میں بڑی بڑی تہذیتیں شمالی کرہ ارض میں پروان چھڑھیں اور زمانہ قدیم میں وقت کا اندازہ کرنے کے لئے سورج کی مدد لی جاتی تھی۔

مصری اور بابل کی تہذیبوں میں (تقریبا3500قبل مسیح)ایک چھڑی کی مدد سے سورج ڈھلنے اور وقت کا اندازہ رکھاجاتاتھا۔ سورج کا سایہ جیسے جیسے ڈھلتاوقت کا اندازہ ہوجاتا اور یہ سایہ کلاک وائز چلتا تھا جس سے وقت کا اندازہ لگانے کے لئے یہ عمل انسانی ذہن میں گھر کرگیا۔اسی طرح اگر کرہ جنوبی میں دیکھیں تو یہی سایہ انٹی کلاک وائز چلےگا.

لیکن جنوب میں کوئی بڑی تہذیب نہ بن سکی لہذا گھڑی کی اس سمت کے اصول کو اپنایا گیا۔تقریبا1500قبل مسیح میں ایک طریقہ sundialsکے نام سے انسانوں کے استعمال میں آچکا تھا اور قرون وسطی میں بھی یہ بہت مقبول رہا،اس طریقے میں ایک آلے کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا تھا وہ سورج ڈھلنے کے ساتھ وقت بتاتا۔یورپ میں زمانہ قدیم کے کلاک اس sundialsکے اصول کو فالو کرتے ہوئے بنائے گئے

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…