مہم جو سعودی شہری سمندر میں مچھلی پر سوار ہوگیا، ویڈیو وائرل

18  اگست‬‮  2020

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میںایک بہادر اور مہم جو سعودی شہری کو کشتی سے اتر کر سمندر میں چلنے والی ایک دیو قامت مچھلی پر سوار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بحر احمر میں پیش آیا جہاں ابو ودیع نامی

شہری نے اپنی کشتی کے قریب دو وہیل مچھلیوں کو دیکھا۔کشتی کے قریب آنے والی ایک مچھلی پر چھلانگ لگائی اور اس کی کرم پر سوار ہو گیا۔ کشتی میں موجود اس کے دوست نے اس منظر کو اپنے موبائل فون کے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔ بعد ازاں یہ فوٹیج ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی جسے بڑی تعداد میں دیکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…