مہم جو سعودی شہری سمندر میں مچھلی پر سوار ہوگیا، ویڈیو وائرل

18  اگست‬‮  2020

مہم جو سعودی شہری سمندر میں مچھلی پر سوار ہوگیا، ویڈیو وائرل

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میںایک بہادر اور مہم جو سعودی شہری کو کشتی سے اتر کر سمندر میں چلنے والی ایک دیو قامت مچھلی پر سوار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ بحر احمر میں پیش آیا جہاں… Continue 23reading مہم جو سعودی شہری سمندر میں مچھلی پر سوار ہوگیا، ویڈیو وائرل