جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ہوشیار، خبردار،آج اپریل فول ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ہوشیار، خبردار،آج یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں ۔تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں ۔اپریل فول پر ایک دوسرے کو

بے وقوف بنانے کی کوشش کی جائے گی،اپنی عارضی خوشی کیلئے دوسروں کو مذاق کا نشانہ بنایا جائے گا،یہاں تک کہ حادثات کی جھوٹی اطلاعات دے کر اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو پریشان کیا جائے گااس لئے کسی بھی اچھی یا بری خبر کی اطلاع پر پہلے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…