اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

زمین پر کس طر ح بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا؟ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے آسمانی بجلی سے بچنے کا حیرت انگیزطریقہ بتا دیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ زمین پر دونوں ٹخنوں کو جوڑ کر بیٹھ جانے سے کرنٹ نہیں لگتا۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سرفراز نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران سے آنے والا سسٹم رات میں کراچی سے نکل جائے گا، نومبر میں بارش ہونا غیر معمولی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی کے کچھ علاقوں میں رات کے

اوقات میں بوندا باندی ہوئی ہے، اس سسٹم سے اندرون سندھ میں طوفانی بارشیں ہوئیں اور آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتیں بھی ہوئی ہیں۔سردار سرفراز نے بتایا کہ ابھی مزید سسٹم آنے کے امکان ہیں جو بلوچستان اور شمالی علاقوں میں بارش برسائیں گے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات نے آسمانی بجلی سے بچنے کا طریقہ بتاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ درختوں اور بلڈنگ کی اوڑھ میں کھڑے ہونے سے گریز کریں۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…