بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین میں ائیرشو کا آغاز ہوگیا ہے، شو میں جے 11 بی طیارہ سب کی توجہ کا مرکز رہا۔ چین کے شمال مشرقی صوبے جیلین میں، ائیرشو کے دوران ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیارے پیش کیے گئے۔ شو میں چینی فوج کےاہلکاروں نے فضا میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں 1300 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سےچلنے والاJ 11-B نامی جیٹ طیارہ سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ شائقین کی بھی بڑی تعداد ائیر شو میں موجود تھی۔ شو 13 ستمبر تک جاری رہے گا
چین میں ایئر شو، جے 11 بی طیارہ سب کی توجہ کا مرکز رہا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری



















































