بہترین بائولر رہ چکا ہوں ،کمر کی درد کی وجہ سے اب بائولنگ نہیں کر سکتا ، ویرات کوہلی
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بہترین بائولر بھی رہ چکے ہیں مگر کمر کی درد کی وجہ سے اب بائولنگ نہیں کر سکتے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کوہلی نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ ا?خری مرتبہ اْنہوں نے2017 میں سری لنکا کے خلاف… Continue 23reading بہترین بائولر رہ چکا ہوں ،کمر کی درد کی وجہ سے اب بائولنگ نہیں کر سکتا ، ویرات کوہلی









































