آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے کم عمرترین کرکٹر کا ریکارڈ نسیم شاہ کا منتظر
لاہور( آن لائن ) آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین کرکٹر کا ریکارڈ نسیم شاہ کا منتظر ہے،نوجوان پیسر کی عمر اس وقت 16سال اور 256دن ہے۔سڈنی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے انھیں ٹیسٹ سیریز میں موقع دینے کا عندیہ دیا ہے،… Continue 23reading آسٹریلیا میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنیوالے کم عمرترین کرکٹر کا ریکارڈ نسیم شاہ کا منتظر











































